Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں،حافظ نعیم

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں،حافظ نعیم

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ بتاتی ہے کسی آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوا،

 

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں۔

 

لاہور میں گفتگو کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افغانستان کی حکومت سے بامعنی مذاکرات کیے جائیں۔

 

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاک افغان محاذ آرائی سے عدم استحکام پیدا ہوگا جس سے بھارت خوش ہوگا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481