اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کل کے مقابلے کراچی میں آج زیادہ بارش کا امکان

کل کے مقابلے کراچی میں آج زیادہ بارش کا امکان

کل کے مقابلے کراچی میں آج زیادہ بارش کا امکان

آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر آندھی، تیز ہوا کے جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔

 

کراچی میں گزشتہ روز بارش کے بعد درجۂ حرارت میں کمی آئی ہے اور موسم بہتر ہو گیا ہے۔

 

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دوپہر 1 بجے کے بعد گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل ہو سکتی ہے۔

 

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بھارتی گجرات کے قریب بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ موجود ہے، ہوا کے کم دباؤ کےباعث سمندری ہوائیں آج بھی بند ہیں۔

 

موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا ہے کہ ہوا کے اس کم دباؤ کے زیرِ اثر کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481