اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور ،بڈھ بیر میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پشاور ،بڈھ بیر میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

 

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملزمان کی گرفتار کےلیے 4 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ تفتیش کر رہے ہیں کہ فائرنگ کی بنیادی وجہ کیا ہے، بظاہر جائیداد یا رقم کا کوئی تنازع نہیں تھا۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کی جگہ سے گولیوں کے خول اور دیگر شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481