اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری: کار میں آتشزدگی، تمام سوار محفوظ

مری: کار میں آتشزدگی، تمام سوار محفوظ

مری: کار میں آتشزدگی، تمام سوار محفوظ

 

ملکہ کوہسار مری میں شوالہ روڈ پر کار میں آگ لگ گئی اور خوش قسمتی سے تمام سوار محفوظ رہے۔

 

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق مری میں شوالہ لنک روڈ پر کار میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، آگ کیسے لگی اہلکار ابتدائی معلومات لینے میں مصروف ہیں

ریسکیو 1122 حکام کا مزید کہنا ہے کہ کار ایکسپریس وے سے ہوتی ہوئی مسیاڑی لنک روڈ سے مری کی جانب آ رہی تھی کہ آگ بھڑک اٹھی

 

خوش قسمتی سے کار میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ واضح رہے کہ مری میں ٹریفک حادثات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

 

گزشتہ روز بھی تیز رفتار کار کھائی میں گرنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481