اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خاور مانیکا تشدد کیس،مقدمے میں نامزد وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

خاور مانیکا تشدد کیس،مقدمے میں نامزد وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

خاور مانیکا تشدد کیس،مقدمے میں نامزد وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی  کے سابقہ شوہرخاور مانیکاتشدد کیس کےمقدمے  میں نامزد وکیل فتیح اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس (عدت کے دوران نکاح) کے مدعی  شوہر خاورمانیکا پر  تشدد کرنے والے وکیل فتیح اللہ کو طویل انتظار کے بعد  گرفتار کرلیا گیا،

وکیل فتیح اللہ کی آج درخواست ضمانت منسوخ ہو گئی تھی، جس  پر وکیل کہچری میں چھپ گیا تھا تاہم پولیس نے اب ان کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

یاد رہے کہ وکیل فتیح اللہ پر رمنا پولیس سٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481