اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گورنر سندھ کی مری آمد، لوگوں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں

گورنر سندھ کی مری آمد، لوگوں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں

گورنر سندھ کی مری آمد، لوگوں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پاکستان کے سب سے خوبصورت سیاحتی مقام مری پہنچ گئے۔
لوگوں نے اپنے درمیان گورنر سندھ کو دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، لوگوں نے گورنر سندھ کے ہمراہ سیلفیاں بھی بنوائیں، گورنر سندھ کو دیکھ کر موقع پر موجود صحافی بھی جمع ہوگئے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاحتی مقام مری منفرد اہمیت کا حامل ہے، شدید گرمی میں بھی مری کا موسم انتہائی خوشگوار ہے۔

کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز، خوش اخلاق اور محبت کرنے والے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481