Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ساہیوال،46 ڈاکٹرز اور طبی عملے نے علامتی استعفے دے دیے

ساہیوال،46 ڈاکٹرز اور طبی عملے نے علامتی استعفے دے دیے

ساہیوال،46 ڈاکٹرز اور طبی عملے نے علامتی استعفے دے دیے
ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی گرفتاری پر اسپتال کے 46 ڈاکٹرز اور طبی عملے نے علامتی استعفے دے دیے۔

اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور میڈیکل کالج کے پرنسپل کو بچہ وارڈ میں آتشزدگی سے 11 بچوں کی ہلاکت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتار ڈاکٹر اور پرنسپل پر غفلت برتنے کا الزام ہے۔ ان گرفتاریوں کے خلاف ساہیوال اسپتال اور میڈیکل کالج میں کئی دن سے ہڑتال جاری ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481