اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اونٹنی کی تکلیف کو پین کِلر سے کنٹرول کیا جارہا ہے

اونٹنی کی تکلیف کو پین کِلر سے کنٹرول کیا جارہا ہے

سانگھڑ سے کراچی لائی گئی اونٹنی کا علاج جاری ہے ۔

اینیمل شیلٹر کی انتظامیہ کے مطابق اونٹنی بہتر ہو رہی ہے، اونٹنی کی روزانہ کی بنیاد پر فزیو تھراپی کی جارہی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق اونٹنی کی تکلیف کو پین کِلر سے کنٹرول کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے اینیمل شیلٹر کی انتظامیہ کا مزید بتانا ہے کہ اونٹنی کے انفیکشن کا علاج اینٹی بائیوٹک ادویات سے کیا جارہا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481