اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف سے چینی وزیر کی ملاقات , دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چینی وزیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چینی وزیر کی ملاقات , دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

چین کے وزیر لیو جانچیو کی جانب سے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی گئی ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ،سی پیک میں پیش رفت کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ، آرمی چیف نے چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنر شپ کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا،ملاقات کے دوران دونوں نے علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا،آرمی چیف کاچین کےبیلٹ اینڈروڈانیشیٹو کےمنصوبےسی پی ای سی کیلئےمکمل تعاون کااعادہ۔

چینی وزیر کا کہنا تھاکہ دونوں ممالک کی قیادت کےدرمیان کامیاب ملاقاتوں کےبعددورہ کررہاہوں،ملاقات میں دونوں ممالک کےدرمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیاگیا،آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں سی پیک پرحاصل پیشرفت پراطمینان کااظہارکیاگیا،چینی وزیرکی جانب سےسی پیک کی بروقت تکمیل کیلئےچین کےعزم کااعادہ کیاگیا،مہمان خصوصی نےعلاقائی امن واستحکام کوبرقراررکھنےکیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481