اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات،مدین میں توہین مذہب کا الزام، علاقہ مکینوں نے شہری کو جلادیا

سوات،مدین میں توہین مذہب کا الزام، علاقہ مکینوں نے شہری کو جلادیا

سوات: مدین میں توہین مذہب کا الزام، علاقہ مکینوں نے شہری کو جلادیا
سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام پر علاقہ مکینوں نے شہری کو جلا دیا۔

ضلعی پولیس افسر سوات کے مطابق پولیس شہری کو تھانے لے گئی تھی، مشتعل افراد وہاں سے اسے لے گئے اور جلا دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) زاہد اللّٰہ خان کے مطابق مشتعل افراد نے اس دوران مدین تھانے کو بھی آگ لگا دی۔

زاہد اللّٰہ خان کے مطابق مشتعل افراد نے تھانے میں بھی توڑ پھوڑ کی اور پولیس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481