اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں سیلفی لینے والے دو نوجوان دریا میں ڈوب گئے

مری میں سیلفی لینے والے دو نوجوان دریا میں ڈوب گئے

مری میں سیلفی لینے والے دو نوجوان دریا میں ڈوب گئے

راولپنڈی: مری میں دریا کنارے سیلفی لینے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے۔

واقعہ مری کے علاقے بریتی پھگواڑی کے قریب پیش آیا جہاں دو نوجوان دریا جہلم کے کنارے سیلفی لے رہے تھے۔

 

اطلاع موصول ہوتے ہی قریبی اسٹیشن سے ریسکیو 1122 ایمبولینس اور اضافی اسٹاف موقع کی طرف روانہ کردیا گیا۔

 

ریسکیو 1122 راولپنڈی کی واٹر ریسکیو ٹیم بھی موقع کی طرف روانہ ہوگئی اور نوجوانوں کی تلاش شروع کردی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481