اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گلگت: نلتر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت: نلتر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت: نلتر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نلتر ایکسپریس وے پر گاڑی آسمانی موڑ کے مقام پر بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ افسوس ناک حادثے میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

متاثرین کو گلگت اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تمام افراد کا تعلق گلگت کے علاقے مجینی محلہ سے ہے۔ متاثرہ افراد سیر و تفریح کیلئےنلتر گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481