اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر مملکت کی آبائی قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری

صدر مملکت کی آبائی قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری

 

صدر مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں اپنے آبائی قبرستان بالو جا قبا کا دورہ کیا ،اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

 

اس موقع پر صدر مملکت کی ہمشیرہ فر یال تالپور بھی ان کے  ہمراہ موجود تھیں، صدر مملکت نے اپنی والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد مرحوم حاکم علی زرداری کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی جبکہ بالو جا قبا  قبرستان میں دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پہ بھی پھول چڑھائے اور  مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481