اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔سوئی سدرن گیس نے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کر دیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے تینوں دن گیس فراہم بحال رہے گی،

 

عید کے چوتھے دن سے گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہوگی ،

شکایت کی صورت میں شہریوں کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481