Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی وزیرستان،جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جنوبی وزیرستان،جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جنوبی وزیرستان ، جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جنوبی وزیرستان میں جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

 

فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔مولانا میر زاجان وزیر کے بیٹے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر فائرنگ وانا بائی پاس روڈ پر ہوئی۔

 

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں سابق ضلعی امیر کا علاج جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481