اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمٰن کو منانےوزیرِ اعظم ان کے گھر پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمٰن کو منانےوزیرِ اعظم ان کے گھر پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمٰن کو منانےوزیرِ اعظم ان کے گھر پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔

 

مولانا فضل الرحمٰن نے وزیرِ اعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا، وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔

 

 

ملاقات میں شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔

 

وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی دینی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پُرامن جدوجہد کو فروغ دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481