اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے صحافی برادری کو مبارکباد دی ہے۔

انھوں نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی تاریخی قدم ہے۔ یہ اقدام صحافیوں کی صحت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 5 ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزار صحافیوں کو یہ سہولت فراہم کی جائےگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481