اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات: رکشہ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

سوات: رکشہ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

سوات: رکشہ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
سوات میں مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں رکشہ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں رکشے کو ٹریفک حادثہ پیش آیا ، سواریوں کو لے جانے والا رکشہ تحصیل مٹہ میں الٹنے سے کھائی میں جا گرا جس کے بعد رکشے میں آگ لگ گئی جھلس کر4 افراد جاں بحق اور5شدید زخمی ہوگئے۔

سوات پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پیش آیا جہاں رکشہ سواریوں کو لیکر نارکٹ سے کالاکوٹ جارہا تھا۔

پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہےجہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481