اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت کا عید قربان پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عید قربان کی تعطیلات ہوں گی،وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں بند رہیں گے۔

واضح رہے چند روز سے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے اس بار عید الاضحیٰ پر طویل تعطیلات کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481