اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

 

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دہشتگرد موقع پر ہی مارے گئے، دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز بارودی سرنگ دھماکے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوئے تھے، سکیورٹی فورسز نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481