اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شکر گڑھ بڑی تباہی سے بچ گیا

شکر گڑھ بڑی تباہی سے بچ گیا

شکرگڑھ میں بھارتی ساختہ اینٹی ہیومن مائن برآمد کیا گیا ، جسے بم ڈیسپوزل سکواڈ ( بی ڈی ایس) نے ناکار ہ بنا کر بڑی تباہی سے بچالیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ کے سرحدی علاقہ لمبڑیال کے کھیتوں سے مقامی لوگوں نے کھیتوں میں بھارتی ساختہ اینٹی ہیومن مائن دیکھا جس کے بارے میں مقامی سیکیورٹی حکام کو بتایا ، پنجاب پولیس اور بم ڈیسپوزل سکواڈ( بی ڈی ایس) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے کام شروع کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بم بھارتی ساختہ 20پاونڈ وزنی ہے جس کے پھٹنے سے تباہی ہو سکتی تھی لیکن بر وقت شہریوں کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر تحویل میں لے لیا ہے،جسے ناکارہ بنانے کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481