اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آٹھ مقام: گاڑی دریا میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

آٹھ مقام: گاڑی دریا میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

آٹھ مقام: گاڑی دریا میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

 

آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گاڑی گر گئی۔

 

پولیس کے مطابق گاڑی وادیٔ نیلم کیل سے تاؤ بٹ جا رہی تھی جس میں 14 افراد سوار تھے جن میں سے 3 افراد جاں بحق اور 1 سیاح سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

 

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو دریا سے نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481