اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں دو افراد کنویں میں گر کر جاں بحق

پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت

مری کے علاقے 17 میل کے مقام پر کنویں میں گر کر دو افراد جان بحق ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کنویں میں رنگ ڈالنے کے دوران زہریلی گیس خارج ہوئی جس کے بعد دونوں افراد اندر گر گئے۔مذکورہ کنواں ایک نجی پیٹرول پمپ سے ملحقہ بتایا جاتا ہے۔تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات موصول نہیں ہو سکی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481