اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں تفتیش

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں تفتیش

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں تفتیش
لاہور میں درج 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محممود قریشی سے ساڑھے تین گھنٹے تک تفتیش کی

اور ان کے پولی گرافک، وائس میچنگ اور دیگر ٹیسٹ کیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کی 9 رکنی ٹیم تفتیش کیلئے ڈی ایس پی جاوید آصف کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481