اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برطانوی عدالت نےعادل راجہ کی معافی اپیل مسترد کر دی

عادل راجہ کی قانونی شکست سے بے بنیاد اور مکروہ بیانیہ بھی بے نقاب

برطانوی عدالت نے ہتک عزت کے کیس میں پاکستان سے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیا۔

عادل راجہ نےبریگیڈیئر (ر) راشد نصیرکی جانب سے دائر کیس میں 10 ہزارپاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل کی تھی۔بریگیڈیئر (ر) راشد نےمؤقف اختیار کیا تھا کہ عادل راجہ نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا نہیں کیا ۔

برطانوی عدالت نے عادل راجہ کو مزید 3 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عادل راجہ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہتک کی تھی جس پر برطانوی عدالت نے عادل راجہ کو 10 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کا حکم صادر کیا تھا۔

British court rejected Adil Raja's pardon appeal,برطانوی عدالت نےعادل راجہ کی معافی اپیل مسترد کر دی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481