اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا

Zul Hajj moon sighted in Saudi Arabia

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذو الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481