اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیخوپورہ میں آندھی کے باعث سائن بورڈ گرنے سے شہری جاں بحق

شیخوپورہ میں آندھی کے باعث سائن بورڈ گرنے سے شہری جاں بحق

شیخوپورہ میں آندھی کے باعث سائن بورڈ گرنے سے شہری جاں بحق

شیخوپورہ میں آندھی کے باعث بڑے سائز کا سائن بورڈ گرگیا جس کی زد میں آکر شہری جاں بحق ہوگیا۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر رانا ٹاؤن کے قریب آندھی کے باعث بورڈ سڑک پر کھڑے ایک شخص پر آگرا۔

 

واقعے میں شہری بری طرح زخمی ہوا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کرچل بسا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔

 

اس کے علاوہ  ڈیرہ بوڑھ والا بھکھی میں کاشتکار بشیر احمد کھیتوں میں کام کرنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481