اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور میں آندھی اور طوفان،پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں آندھی اور طوفان،پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں آندھی اور طوفان،پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے دارالخلافہ  پشاور  کے پولیس لائن میں آندھی اور طوفان کے باعث درخت گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ملک سعد شہید پولیس لائن میں سخت آندھی اور طوفان سے درخت گرگیا

 

جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سیکورٹی آفس میں تعینات اہلکار فرمان اللہ ولد سیف اللہ سکنہ لنڈی ارباب شدید زخمی ہو گیا۔

 

زخمی اہلکار کو فوری طورپر علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481