اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میاں محمود الرشید کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب ہو گیا

میاں محمود الرشید کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب ہو گیا

میاں محمود الرشید کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کا اپینڈکس کا آپریشن کر دیا گیا۔

ذرائع میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ پروفیسر یاسین رفیع کی سربراہی میں ڈاکٹرز نے میاں محمود الرشید کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن کیا،میاں محمود الرشید کے اپینڈکس کی حالت خراب تھی جبکہ ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کردیا، پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔

قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کو پیٹ درد کی شدید تکلیف پر سروسز ہسپتال لایا گیا تھا،جہاں پر ڈاکٹرز نے بنیادی ٹیسٹ اور پیٹ کا سی ٹی سکین کیا،اپینڈکس کی تکلیف سامنے آنے پر ڈاکٹروں نے فوری آپریشن تجویز کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481