اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان سے جاوید ہاشمی کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے جاوید ہاشمی کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے جاوید ہاشمی کی ملاقات

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان کی خواہش پر جاوید ہاشمی نے ان کے گھر جاکر ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ الیکشن کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481