اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا

ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا

ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان ذوالحج کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں ، تاہم اس حوالے سے محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات مختلف پیش گوئیاں کر چکے ہیں
العربیہ ٹی وی کے مطابق ذوالحج کا چاند 7جون جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے،اس حساب سے اگر ذوالحج کا چاند جمعہ 7جون کو نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اسلامی ممالک ذی الحجہ کا چاند 7 جون بروز جمعہ کو دیکھیں گے،چاند نظر آگیا تو پہلی ذوالحج 8 جون ورنہ اتوار 9 جون کو ہوگی۔

10 ذو الحج عید الاضحٰی کا پہلا دن پیر 17 جون یا منگل 18 جون کو ہوگا۔پاکستان میں عید الاضحٰی کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481