اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا

 

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا۔

خاتون کو شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا، وفاقی پولیس نے خاتون کو 4 گھنٹوں میں ہی ٹریس کرلیا

سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں کام کر رہی تھیں، ویتنام سفیر کی اہلیہ اسلام آباد میں چند گھنٹے قبل لاپتہ ہو گئی تھیں۔

خاتون بیوٹی پارلر جانے کا کہہ کر گھر سے نکلی لیکن وہاں بھی نہیں پہنچی تھیں،

ویتنام سفیر کی شکایت پر اسلام آباد پولیس نے تلاش شروع کردی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481