Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان نے صرف کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا، عارف علوی

عمران خان نے صرف کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا، عارف علوی

عمران خان نے صرف کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے صرف حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور یہ کہتے ہیں سوشل میڈیا نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی جب تک لوگوں کا آپ پر اعتماد نہیں ہوگا، معیشت کو تباہ نہ کریں، کیا ایم کیو ایم کراچی سے جیت سکتی ہے؟۔

سابق صدر نے کہا کہ برداشت نہ کرنے والا معاملہ بانی پی ٹی آئی کا نہیں ہے، زوم اِن کریں کہ معاملہ کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے، قانون کی حکمرانی قائم کرو، مینڈیٹ واپس کرو، بات نہ کرنا کم عقلی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481