اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

متنازعہ ویڈیو معاملہ: بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن طلب

متنازعہ ویڈیو معاملہ: بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن طلب

متنازعہ ویڈیو معاملہ: بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کی اپ لوڈنگ کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمرایوب اور رؤف حسن کو بھی نوٹس جاری کر دیئے، تینوں پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کو منگل کو ایف آئی اے نے 11 بجے انکوائری کیلئے بلا لیا۔

نوٹس بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کئے، نوٹس کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی جس سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

متن میں مزید کہا گیا اس اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اکسایا جا سکتا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481