اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے جنگل میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

مری کے جنگل میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

 

مری محکمہ جنگلات کی مبینہ غفلت سے ایک بار پھر ایکسپریس پھری کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق مری میں محکمہ جنگلات کی مبینہ غفلت کی وجہ سے آئے روز جنگلات میں آگ لگنا معمول بن گیا ہے.مری میں ایکسپریس پھری کے جنگل میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی,جس سے بڑے پیمانے پر جنگل اور درختوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے،رپورٹ کے مطابق آگ نے 4 سے 5 کنال کے رقبے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

ریسکیو حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایاجاسکاجبکہ دوبارہ آگ کس طرح لگی اس کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481