اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عوام کیلئے خوشخبری،پیٹرول 15 روپے،ڈیزل 7.90روپے سستا

پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی

عوام کیلئے خوشخبری،پیٹرول 15 روپے،ڈیزل 7.90روپے سستا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارت خزانہ کی جانب سے سمری موصول ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 15.40 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 کمی کی منظوری دیدی۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے مہنگائی میں واضح کمی ہوئی اور معاشی استحکام آیا ہے۔
اس سے قبل وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کی تھی کہ آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے۔

واضح رہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے آج رات کو آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جائے گا، قیمتوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481