اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر کو ہوگی، ان اپیلوں پر
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ 28 مئی یوم تکبیر کی چھٹی کے باعث سماعت نہیں ہو سکی تھی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481