اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایرانی  فورسز کی فائرنگ،4پاکستانی جاں بحق، 2 زخمی

ایرانی  فورسز کی فائرنگ،4پاکستانی جاں بحق، 2 زخمی

ایرانی  فورسز کی فائرنگ،4پاکستانی جاں بحق، 2 زخمی

 

ایرانی  سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے  4افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسسز  نے  غیر روایتی راستوں سے ماشکیل کی جانب سے آںے والے  کچھ افراد پر فائرنگ کی ہے جس میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

 

ڈپٹی کمشنر واشک نعیم عمرانی  نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بلوچستان کے رخشاں ڈویژن سے ہے ، زخمیوں میں سے ایک شخص تاحال ایرانی فورسز کی تحویل میں ہے ۔

 

ڈی سی واشک  کا کہنا ہے کہ واقعہ جودر کراسنگ پوائنٹ کے قریب ایرانی حدود مین پیش آیا ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے افراد غیر روایتی راستوں سے ماشکیل کی جانب آرہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481