اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شانگلہ،جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

شانگلہ،جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

شانگلہ،جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

ضلع شانگلہ کی تحصیل الپورئی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
سید وہاب اپنے خاندان کو جیپ میں لیکر الپورئی سے پاگوڑی جارہے تھے کہ راستے میں روڈ کی خستہ حالی کے باعث گاڑی بے قابوہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نیتجے میں خاندان کے سربراہ سید وہاب ،ان کی دو بیویوں اور دو بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

 

جاں بحق افراد کا تعلق سے ایک ہی خاندان سے بتایا جاتاہے. مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہٰیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481