اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں 23 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 5 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔

 فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا گیا تھا جس میں کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللّٰہ نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 27 مئی کو ڈسٹرکٹ ٹانک میں آپریشن کیا گیا جس میں 10 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر طور پر پتہ لگایا۔

 فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

فورسز کی 3 کارروائیاں،23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید

ضلع خیبر میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 5 بہادر جوان شہید ہو گئے، شہداء میں نائیک محمد اشفاق بٹ، لانس نائیک سید دانش افکار، سپاہی تیمور ملک، سپاہی نادر صغیر اور سپاہی محمد یاسین شامل ہیں۔

مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481