اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی ، سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی ، سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی ، سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی بائیوٹک کورس مکمل ہونے پر ڈسچارج کیا گیا ، ڈاکٹر یاسمین کو معدے اور ڈی ہائیڈریشن کے مسائل تھے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹس بہتر آئیں۔

میڈیکل بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ روز سے جیل جانے کے لیے بضد تھیں، ڈسچارج کے بعد یاسمین راشد کو جیل منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے تین روز قبل ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہو گئیں اور انہیں ایمبولینس میں جیل سے سروسز ہسپتال علاج کیلئے لایا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481