اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت جدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز

پاکستان سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت جدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز

پاکستان سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت جدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز
پاکستان سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت جدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگیا۔

آج کراچی اور اسلام آباد سے دو پروازوں کے ذریعے 720 عازمین حج جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔

قونصل جنرل پاکستان خالد مجید، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو اور ڈی جی حج فہیم خان آفریدی نے عازمین کا خیرمقدم کیا۔ عازمین حج کو گلدستے، مٹھائیاں اور آبِ زمزم پیش کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481