اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کے امکانات

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کے امکانات

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کے امکانات

 

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت  میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کافیصلہ کیا گیا ہے

 

جس کے تحت یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی  متوقع ہے ،

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے

 

نئی قیمتوں کا اعلان 31 مئی کی رات کو کیا جائے گا۔

 

یاد رہے کہ 15 مئی کو بھی حکومت نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481