اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آج 3، کل 2 پروازوں سے کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو لایا جائیگا

آج 3، کل 2 پروازوں سے کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو لایا جائیگا

آج 3، کل 2 پروازوں سے کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو لایا جائیگا

آج کرغیزستان سے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو لایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کل بھی 2 پروازیں کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو لے کر پاکستان آئیں گی۔

طلبہ کی کرغیزستان سے پاکستان منتقلی کے اخراجات حکومتِ پاکستان برداشت کرے گی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو واپس لانے والے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کرغیزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481