اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گریڈ 17 کا افسر میتھ کے اسپیلنگ نہیں بتا سکا

گریڈ 17 کا افسر میتھ کی اسپیلنگ نہیں بتا سکا

گریڈ 17 کا افسر میتھ کی اسپیلنگ نہیں بتا سکا

لوکل گورنمنٹ میں گریڈ 17 کا افسر سندھ ہائیکورٹ میں میتھ کی اسپیلنگ نہیں بتا سکا، عدالت میں وکلاء اور سائلین کے قہقہے لگ گئے۔

اسکیم 33 کی نجی کوآپریٹیو سوسائٹی میں لیز پلاٹوں کی منسوخی کے خلاف کیس میں عدالت نے رجسٹرار نجی کوآپریٹو سوسائٹی سے سوال کیا، کون سے محکمے میں ملازم ہو؟ تعلیمی قابلیت کیا ہے؟

محرم علی ساند نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ میں گریڈ 17 کے افسر ہیں، میتھ میں بی اے کیا ہے، عدالت نے کہا کہ میتھ میں بی اے کونسی یونیورسٹی سے ہوتا ہے؟

محرم علی ساند بولے شاہ لطیف یونیورسٹی سے پرائیویٹ میں بی اے کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481