اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بشکیک سے 30 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے

بشکیک سے 30 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے

بشکیک سے 30 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے

 

بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو لے کر غیر ملکی پرواز لاہور  پہنچ گئی،  غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز 30 پاکستانی طلبہ کو لے کر پہنچی  ہے۔

 

وزیر داخلہ محسن نقوی طلبہ کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے، طلبہ کے اہلخانہ بھی لاہور ایئرپورٹ پہنچنا شروع ہوگئے۔

 

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی طلبہ کے گروہوں نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ پر حملے کیے، جس میں کئی طالب علم زخمی ہوئے تھے۔

 

وزیر اعظم کی ہدایت پر امیر مقام بشکیک روانہ ہوں گے، کرغزستان سے ایک اور پرواز کل پاکستانی طلبا کو لے پاکستان پہنچے گی، پاکستانی طلبا کی واپسی کے لیے 1 ہفتے تک بشکیک سے روز ایک پرواز پاکستان پہنچے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481