اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے، جنرل ساحر شمشاد

پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے، جنرل ساحر شمشاد

پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے، جنرل ساحر شمشاد

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53واں پی این اسٹاف کورس منعقد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں مسلح افواج کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کے بطور جنگی تیاری کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ پاک بحریہ ہمیشہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481