اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں سیاحت کے فروغ کیلئے سہولیات بڑھانے کی ہدایت

عوام کو ریلیف دینے کیلیے صرف مہنگائی کا شکار کریں گے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحت کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کو بڑھانے کے لیے فعال اقدامات کیے ہیں .

وزیر اعلیٰ نےپلاسٹک کے استعمال پر پابندی کا حکم دیا ہے اور کیبل کاروں اور ٹراموں سمیت جدید ٹرانسپورٹیشن سسٹم کے نفاذ کی ہدایت کرتے ہوئے  مری کی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کیے جانے والے ممکنہ اضافی اقدامات میں پانی کی فراہمی کی اسکیموں کے منصوبے اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ یک طرفہ سڑک کے نظام کے نفاذ کے ذریعے ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار کرنے کی کوششیں شامل ہیں۔

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مری کے قدرتی حسن کی پائیدار ترقی اور تحفظ کو یقینی بناتے ہوئےسیاحوں کو سازگار ماحول فراہم کیا جائے.

Maryam Nawaz directs to increase facilities for tourists in Murree


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481