اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد شیر افضل مروت کا وضاحتی بیان

دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد شیر افضل مروت کا وضاحتی بیان

دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد شیر افضل مروت کا وضاحتی بیان

دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد عمران خان کے سابق وکیل اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹڑ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کا مالک ہوں ،

 

اسے پاکستان کے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز بشمول ایف بی آر، الیکشن کمیشن آف پاکستان وغیرہ کے ساتھ گزشتہ چھ سالوں سے رجسٹرڈ اور ڈکلیئر کیا گیا

 

 

اس کی تصدیق ایف بی آر سے بھی کی جا سکتی ہے، میں نے 2018 کے نامزدگی فارموں میں بھی اس کا اعلان کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481