اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں

بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔

کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی۔

لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات میں ایک کلو پیاز 120 روپے جبکہ سکھر میں 130 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

گندم بحران کے بعد کراچی میں چکی کا آٹا 160 روپے کلو سے کم ہو کر 140 روپے کلو ہوگیا جبکہ فلار ملز کا ڈھائی نمبر آٹا 120 روپے کلو سے کم ہو کر 100 روپے کلو ہوگیا۔

پشاور میں آٹے کی 20 کلو کی بوری پر 800 روپے کم ہوگئے ہیں جبکہ چاول پر 50 روپے فی کلو تک کمی سامنے آئی ہے جبکہ گھی اور مرغی کے دام بھی نیچے آگئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481